این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

فائل فوٹو۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 207 نوابشاہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کو این اے 207 سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری این اے 207 سے بلا مقابلہ منتخب ہوئی تھیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں