شاہین آفریدی کو پی سی بی نے بیان جاری کرنے سے روک دیا

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹی 20 کپتان شاہین آفریدی کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا۔ شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹویٹ لکھ لی تھی، انہیں آخری لمحے پر ٹویٹ کرنے سے روک دیا گیا۔شاہین آفریدی بغیر مشاورت جاری کئے گئے بیان پر اپنے تحفظات سامنے رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں