غزہ میں آج اسرائیل کے وحشیانہ حملے 71 فلسطینی شہید 102 زخمی

غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز نے 7 حملے کیے، حملوں میں کم از کم 71 فلسطینی شہید اور 102 زخمی ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگی جرائم کے نتیجے میں اب تک 32 ہزار 916 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق چھ ماہ کے دوران 75 ہزار 494 فلسطینی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں