آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کاموسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں