تصدق جیلانی کے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیرمقدم کرتے ہیں: لیاقت بلوچ

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کا انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کی مشاورت کے بعد کابینہ کا انکوائری کمیشن کا فیصلہ کسی صورت میں بااعتماد نتائج کا حامل نہیں ہوسکتا تھا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں