فتح جنگ(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے سردار سلیم حیدر خان،فیصل ہلز کے کاروباری معاون خصوصی حا جی ملک آسر محمود ٹیکسلا ،ماسٹر آزادکریمہ شریف،ملک ظفری حطار و دیگر کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے سردار سلیم حیدر خان نے ایک ہفتہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کیااس دوران انھوں نے حرم شریف اور مدینہ منورہ میں ملک و ملت کی فلاح ترقی اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کیں گزشتہ شب واپس سلام آباد ائیر پورٹ پہنچنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں اور ان کے دوست احباب ضلع صدر پیپلزپارٹی سردار اشعر حیات خان،سردار فیضان حیدر خان، خرم شہزاد ، ملک عتیق الرحمن اوچھڑی،ملک خرم،ملک ساجدملک ار شد اقبال حطار کے علاوہ ملک عبدالرزاق،ملک مدثر نوا ز،عامر شہزا د ودیگر کارکنوں نے انکا استقبال کیا دریں اثنا پیپلزپارٹی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان کاہل،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ملک ریاست سدھریال،حاجی ملک شیر خان سدھر یال ،سا بق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ٹو سردا ر ذوالفقار حیات خان ایڈووکیٹ،پیپلزپارٹی تحصیل فتح جنگ کے صدر ظہیر خان کھٹڑ،سابق چیئرمین رفعت حیات خان بالڑہ،سردار شوکت خان دھڑی،سردار عمران حیدر خا ن مہورہ،طارق محمود قادری،مظہر حسین بابر،سٹی کے ڈاکٹر محمد ایوب،شمرو ز خان سنبل،ملک شفیق،ملک صد یق،چوہدری افضال،چوہدری بلال،زاہد عارفی، تحصیل صدر جنڈ ملک غلام اصغر انجرا،صفدر خان ایڈوو کیٹ،ملک وزیر بیگ،ملک امداد حسین اعوان،لالہ ایوب خان،چوہد ری دریز اقبال نے سردار سلیم حیدر خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک بادپیش کی ہے ۔