پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: پی ٹی آئی اور پی پی ارکان کے ایک دوسرے کو دھکے

فوٹو اسکرین گریپ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پیپلز پارٹی ارکان نے ایک دوسرے کو دھکے دیے۔

صدر مملکت کےخطاب کے دوران جمشید دستی ایوان میں باجا بجا رہے تھے، قادرپٹیل اور جمشید دستی کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی۔

پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس سے صدر آصف زرداری نے خطاب کیا، وزیراعظم شہباز شریف، آصفہ بھٹو زرداری اور بلاول بھٹو زردرای بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں