افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 12زخمی

فائل فوٹو

افغانستان کے صوبے غور میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں مصروف تھا، حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں