گجرات میں بارات میں دولہے کی والدہ کے پرس چوری

گجرات جی ٹی روڈ پر قائم صغیر کیسل مارکی میں بارات اندر آتے ہی دولہے کی والدہ کا پرس چوری ہوگیا

دولہے کی والدہ کا کہنا ہے سلامیوں کی رقم سمیت آٹھ لاکھ 30 ہزار نقدی اور طلائی زیورات تھے پولیس تھانہ رحمانیہ نے کنجاہ کے رہائشی علی نعمان کی مدعیت میں پولیس نے سونے سمیت 8لاکھ روپے چوری کا مقدمہ درج کرلیا