اسلام آباد: PTI سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر دفتر کا ایک حصہ گرا دیا گیا۔۔
سفارتی محاذ گرم، نئے چیلنجز سامنے آگئے، اسلام آباد میں ٹینکرز کی قلت اہم تفصیلات ”جیو پاکستان“ دیکھیںمئی 21, 2025