کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساونڈ ٹریک (اینتھم) جاری کردیا۔ جسےایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا ہے۔ نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں گراؤنڈ میں چلایا جائے گا۔
Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
Next Article امریکا نے بنگلا دیش کو دوسرا T20 بھی ہرا دیا