روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
پاکستان علما کونسل اپنی پگڑیاں کرم میں دونوں فریقوں کے قدموں پر رکھنے کو تیار ہے، حافظ طاہر اشرفیدسمبر 30, 2024