Share Facebook Twitter LinkedIn روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیاجولائی 26, 2024