برسلز (اے ایف پی) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفیٰ سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لئے ایک "مضبوط” فلسطینی اتھارٹی کی ضرورت ہے، انہوں نے حماس سے غزہ کی حکمرانی چھیننے اور وہاں فلسطینی اتھارٹی کے قیام کیلئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ کیساتھ مذاکرات کئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مضبوط فلسطینی اتھارٹی ضروری ہے، یورپی یونین
Previous Articleویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ٹی20 ورلڈکپ سے باہر
Next Article پیرس میں 4 ہزار افراد کی عوامی دعوت