آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، نائب وزیراعظم نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، 2006 میں میثاق جمہوریت پر دستخط ہوئے تھے، میثاق جمہوریت میں عدالتی اصلاحات کے نکات شامل تھے۔