لندن (نیٹ نیوز) ایک سفید ریچھ کی برفانی تودے پر سونے کی تصویر نے وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر کا پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا۔ اس برفانی ریچھ کی تصویر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے شوقیہ فوٹوگرافر نے ناروے میں کھینچی تھی۔ اس مقابلے کا حصہ بننے والی تصاویر کے لیے 75 ہزار سے زائد افراد نے ووٹ ڈالے۔ مجموعی طور پر 50 ہزار تصاویر کو مقابلے کے لیے بھیجا گیا تھا جن میں سے 25 کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔
برفانی تودے پر سوتے ریچھ کی تصویر نے وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈ جیت لیا
Previous Articleاسلام آباد، غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ
Next Article لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالت انصاف کے صدر منتخب