پی پی 164لاہور میں صدر ن لیگ شہباز شریف کو برتری حاصل ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف 1569 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار یوسف میو835ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
غزہ میں اہلیہ اور 2 بچوں کی شہادت کے باوجود ذمہ داریاں نبھانے والے صحافی کیلئے اعلیٰ ترین ایوارڈدسمبر 3, 2024