Share Facebook Twitter LinkedIn لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی امیدوار مہر یوسف کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے ڈی پی او سیالکوٹ سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس محمد امجد رفیق نے بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔