Share Facebook Twitter LinkedIn اسکرین گریب پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ سی ای سی اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کر رہے ہیں۔ اجلاس میں حکومت سازی سے متعلق ن لیگ کے ساتھ پاور شیئرنگ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیاجولائی 26, 2024