سیالکوٹ: ایک کروڑ 15 لاکھ کی چوری کا ملزم گرفتار

سیالکوٹ میں 1 کروڑ 15 لاکھ کی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

پنجاب پولیس نے گرفتار ملزم سے رقم اور زیورات برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 4 ماہ پہلے ایک گھر کے تالے توڑ کر 1 کروڑ 15 لاکھ کی چوری کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں