Share Facebook Twitter LinkedIn ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔