پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ ججوں نے ہمت کر کے قوم کو آئینہ دکھایا ہے۔
پشاور میں احتجاجی ریلی سے خطاب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ چور اور ڈاکوں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلیے سڑکوں پر نکلیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ پہلی دفعہ ججوں نے ہمت کر کے قوم کو آئینہ دکھایا ہے۔