کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان میں گدا گروں کی بھرمار


کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں ہر طرف گدا گر نظر آنے لگے۔

پیشہ ور بھکاری ملک کے بڑے شہروں کے ہر چوک، ہر ٹریفک سگنل، ہر بازار میں ہر مزار پر اور ہر پیٹرول پمپ پر ہاتھ پھیلائے نظر آنے لگے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر سال ماہ رمضان میں پیشہ ور گداگر مافیا کے لوگ ’سیزن‘ بنانے شہروں کا رخ کرتے ہیں اور لوگوں کو دھوکا دے کر ان کا اعتبار لوٹتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں