Share Facebook Twitter LinkedIn اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا معطل کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے قرار دیا کہ سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے