Share Facebook Twitter LinkedIn آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے کا تھا۔
علی امین تضادات کا مجموعہ حافظ نعیم دور اندیش عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح: وزراجولائی 27, 2024
تاجک سفیر کی ملاقات معاہدوں پر بروقت عملدرآمد سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہونگے: وزیراعظمجولائی 27, 2024