لاہور ( سب تکرپورٹ) ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ منصورہ میں انتخابی کمشن کے ارکان گنتی کر رہے ہیں۔ نو منتخب امیر جماعت اسلامی کا اعلان 7 اپریل سے پہلے متوقع ہے۔