لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اخوت یونیورسٹی آمد،آئی جی پنجاب کی اخوت فاونڈیشن کے زیر انتظام اخوت یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت،پنجاب پولیس کی طرف سے اخوت یونیورسٹی کو 10 لاکھ روپے عطیہ کئے گئے،اخوت یونیورسٹی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت یونیورسٹی میں سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب کا اہتمام کیا تھا،۔ آئی جی پنجاب عثمان انور ڈاکٹر عثمان انور کا تقریب سے خطاب، چیرمین ڈاکٹر امجد ثاقب اور اخوت یونیورسٹی کی خدمات کوسراہا،آئی جی پنجاب کی اخوت فاونڈیشن کے تحت اداروں کو پنجاب پولیس کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔
پنجاب پولیس کی طرف سے اخوت یونیورسٹی کیلئے 10 لاکھ روپے عطیہ
Previous Articleبنک معاشی نمو ترقی کیلئے ایس ایم ایز کے ترجیحی مینوفیکچرنگ سیکٹرز کو قرضہ دیں:شہباز اسلم
Next Article ایران کے حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ