لاہور(کامرس رپورٹر) فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شہباز اسلم نے بینکوں سے کہا ہے کہ معاشی نمو اور ترقی کو تیز کرنے کیلئے ایس ایم ایز کے مینوفیکچرنگ سیکٹرز کو قرضہ دیں۔ اقتصادی ترقی کیلئے ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت ہے۔