عابد رضا کوٹلہ الیکشن ہارنے کے بعد ہوش کھو بیٹھے ہیں،بلال لیاقت وڑائچ

چوہدری سالک حسین کی قریبی ساتھی چوہدری بلال لیاقت وڑائچ نے عابد رضا الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا عابد رضا کوٹلہ 2018 میں آپ کیسے جیتے تھے آج آپ دھاندلی کا رونا نہ روئیں تو بہتر ہوگا عابد رضا کوٹلہ اور مسلم لیگ ن کے اپنے لیڈران نواز شریف،شہباز شریف اور۔مریم نواز کو بھی فارم 47 کے نتیجے پر فتح یابی نصیب ہوئی ہے اگر عابد رضا کوٹلہ کو جلسوں اتنا شوق ہے تو پہلے گجرات کی بجائے میاں برادران کے حلقے میں جلسہ کریں عابد رضا کوٹلہ یہ دھاندلی دھاندلی کا رونا کی بجائے الیکشن کمیشن اور عدالتوں میں جاکر کیس کریں وہاں ثابت ہوجائیگا کون کیسے جیتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں