ڈی پی اوگجرات اسد مظفر کے ایکشن پرمنگووال پولیس کی کارووائی ،ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ڈی پی اوگجرات اسد مظفر کا گجرات پریس کلب میں تقریب سے خطاب کے چند گھنٹوں بعد ہی ضلع بھر میں ا سلحہ کلچر کیخلاف کریک ڈاؤن،منگووال پولیس کی کارووائی ،ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

پولیس ذرائع کا کہنا ہے گرفتار ملزم م محمد منشاءگجرات پولیس کو مطلوب تھا ، دروان گرفتاری ملزم کے قبضے سے بھاری اسلحہ سمیت سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے چند گھنٹے قبل گجرات پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دروان خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا ضلع بھر میں آج رات سےویگو ڈالے کلچر میں اسلحہ کی نمائش پر مکمل طور پرکریک ڈائون شروع ہوجائیگا،عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں