بشکیک کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنا دی: اسحاق ڈار نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بشکیک کے معاملے پر وزیراعظم نے میری سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی، یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہو گی، جو اپنا فرض پورا کرے گی۔