’میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں‘ بھارتی وزیراعظم کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اسے خودپسندی کی انتہا قرار دے دیا۔۔