Share Facebook Twitter LinkedIn ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
علی امین تضادات کا مجموعہ حافظ نعیم دور اندیش عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح: وزراجولائی 27, 2024
تاجک سفیر کی ملاقات معاہدوں پر بروقت عملدرآمد سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہونگے: وزیراعظمجولائی 27, 2024