شاہین آفریدی کا نائب کپتان بننے سے انکار ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال شاہین آفریدی یہ عہدہ لینے کو تیار نہیں جس کے بعد اب نائب کپتانی کیلئے محمد رضوان مضبوط امیدوار ہیں۔۔
زرعی زمینوں کا تیزی سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے، احسن اقبالجولائی 16, 2025