’کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا‘ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے پاکستان سے باہر فرار کے راستے ڈھونڈ لیے ہیں وہ اس نقصان سے محفوظ رہیں گے۔ ۔