کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر اسے سیل کردیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق 804 کلو ملاوٹی بیسن اور اجزاء ضبط کر کے گرائنڈنگ یونٹ کو سیل کردیا گیا ہے۔
پی ایف اے کے مطابق ملاوٹی بیسن کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔