پرویز الٰہی طبی معائنہ کیلئے دوبارہ پمز ہسپتال داخل

اسلام آباد(خبرنگار)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ پرویز الٰہی اڈیالہ جیل باتھ روم میں گر کر زخمی ہوئے تھے چند روز قبل پمز ہسپتال میں انکا معائنہ ہوا تھاپرویز الٰہی کو طبی معائنہ کیلئے دوبارہ پمز ہسپتال لایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں