ملز مالکان نے چینی برآمد کیلئے وزیراعظم پر دباؤ بڑھا دیا ملزم مالکان نے ڈراوا دیا کہ چینی برآمد نہ کرنے دی گئی تو نومبر میں کرشنگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعظم بظاہر دباؤ میں آگئے۔ ۔