ملک و قوم کیلئے سیزفائر کریں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے، ہم کہتے ہیں کہ ملک اور قوم کی خاطر سیز فائر ہونا چاہیے۔۔